Mon. Apr 29th, 2024
503 Views

چناری بازار کے تاجر خواجہ امتیاز شال کی اہلیہ محترمہ،خواجہ عثمان صابر شال کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ قاری رشید احمد کی اقتدا میں ادا،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ ڈگری کالج گراؤنڈ چناری میں ادا کی گئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفرایڈووکیٹ،چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی جہلم ویلی سلطان اعوان،سپریڈنٹ جیل فضل الرحمن عباسی،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا اعجاز احمد میر،(ر)چیف انجینئر برقیات تنویر رئیسانی،جمال دیوان چغتائی،سابق صدر جہلم ویلی بار ایسوسی ایشن ہٹیاں بالاخورشید اعوان ایڈووکیٹ،مولانا فرید احمد،ممبران ضلع کونسل جہلم ویلی خواجہ احسن شوکت،راجہ عظیم زاہد ایڈووکیٹ،سابق صدر سنٹرل پریس کلب مظفرآبادروشن مغل،سینئر صحافی عبدالوحید کیانی،شاہد عزیز کیانی،محمد زاہد اعوان،انصار نقوی,ارشد رشید اعوان،راجہ صدام حسین، خواجہ منصور قادر,پروفیسر سید شبیر حسین نقوی، عماد کیانی،مرزا آصف علی مغل،راجہ ظہیرالدین خان،میر خالد لطیف،راجہ آفتاب خان, راجہ نثار علی خان،طارق زبیر مغل،حافظ غلام نبی چوہان،سید مرتضیٰ کاظمی،راجہ بشارت داؤد،عدنان امیہ،سفیر مغل،ساجد ملک،راجہ ساجد،عزیر سعید خان،حکیم محمد رفیق،راجہ عبدالحفیظ  سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی،بعد ازاں مسلم لیگی رہنماء راجہ عثمان فاروق حیدر خان،آفتاب احمد کیانی،زاہد جاوید عباسی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے خواجہ امتیاز کے گھر جاکر انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبروجمیل کی دعا

By ajazmir