Wed. May 15th, 2024
122 Views

آج 22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی
آج 22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی۔22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی،22 دسمبر کو سورج 6 بج کر 59 منٹ پر طلوع ہوگا۔ جبکہ 5 بج کر 10 منٹ پر غروب ہوگا،اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے کا ہوگا ۔جبکہ رات 14 گھنٹے طویل ہوگی،23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا،21اور 22مارچ 2024ء کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا۔
22جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
ا سی طرح 22دسمبر سے 21 جون تک 45سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے۔

By ajazmir