میں الیکشن جیت گیا تھا مسلم کانفرنسی رہنماء ثاقب مجید کے حامیوں نےانتظامیہ اور پولنگ عملہ سےملی بھگت کر کے رزلٹ تبدیل کیااس کے خلاف الیکشن کمشن آزاد کشمیر میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے جس کے بعد مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔سابق نامزد امیدوار،حلقہ پانچ مظفرآباد وارڈ کوٹ شمالی،شیخ محمد جاوید
100 Viewsپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرحلقہ پانچ مظفرآباد وارڈ کوٹ شمالی کے سابق نامزد امیدوار شیخ محمد جاوید نے کہا…