Sun. Sep 25th, 2022
1,175 Views

پاکستان سے کشمیریوں کی محبت کی ایک اور مثال قائم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہارنے پر مقبوضہ کشمیر کا نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق 36سالہ ریاض احمد وانی ساکنہ کاوسہ ناربل مقبوضہ کشمیر پاکستان کی آسٹریلیا سے شکست برداشت نہ کرسکا اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا انکے انتقال کی خبر مقبوضہ کشمیر بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

By ajazmir