سوشل میڈیا سروے الیکشن قانون ساز اسمبلی 2021ءحلقہ چھ ضلع جہلم ویلی45گھنٹوں میں دو ہزار294 افراد کی شرکت وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان 425 ووٹ لیکراپنے آبائی حلقہ انتخاب میں شکست سے دو چارہو گئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ617 ووٹ لیکر کامیاب پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے امیدوار زیشان حیدر 514ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر آگئے گجر اتحاد کونسل جہلم ویلی کے غبارے سے بھی گجر برادری نے ہوا نکال دی
318 Viewsہٹیاں بالا(اعجاز احمد میر،خصوصی رپورٹ)سوشل میڈیا سروے الیکشن قانون ساز اسمبلی 2021ءحلقہ چھ ضلع جہلم ویلی45گھنٹوں میں دو ہزار294…