Mon. Jan 18th, 2021
829 Views

عباس پور کی رہائشی غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کرنے والی دو لڑکیوں کو بھارتی حکام نے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا۔

دونوں لڑکیاں گذشتہ روز لائن آف کنٹرول کراس کر کے مقبوضہ کشمیر چلی گئی تھیں جہاں پر بھارتی فوج/پولیس نے انھیں حراست میں لے لیا تھا پیر کے رو انھیں آزاد کشمیر حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے 

Avatar

By ajazmir