تحریک تحفظ ختم نبوت جہلم ویلی کے زیراہتمام ضلعی ہیڈکوارٹر ہٹیاں بالا میں کل بروز اتوار تیسری سالانہ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو گی،تمام مکاتب فکر کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔علماء کرام کا پریس کانفرنس سے خطاب
87 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) تحریک تحفظ ختم نبوت جہلم ویلی کے زیراہتمام ضلعی ہیڈکوارٹر ہٹیاں بالا میں کل بروز اتوار ہونے والی تیسری سالانہ ختم نبوت کانفرنس قادیانیت کیخلاف تاریخ رقم…