355 Views
عمرعبداللہ نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا
لیفیننٹ گورنر منوج سنہا نئے وزیر اعلیٰ،نائب وزیر اعلی سریندر چوہدری اور انکی کابینہ سے حلف لیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق آرٹیکل35 اے 370 ہٹائے جانے،مرکز کے زیر انتظام علاقہ بننے کے بعد بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں یہ پہلی حکومت قائم ہوئی