Fri. Apr 26th, 2024
328 Views

ہٹیاں بالا(نامہ نگار)آل جموں و کشمیر جمیت علماء اسلام کے وفد نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر کے امیر مولانا محمد الیاس خان کی ریائش گا ہ پر ملاقات کی وفد میں شامل آل جموں و کشمیر جمیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا قاضی محمود الحسن اشرف ،قاری عبدالغفور فاروقی ،محمد زبیر فاروقی ،ودیگر نے حضرت مولانا محمد الیاس خان سے ملاقت کی اور ان کی خیریت دریافت کی وفد نے ان کی دینی خدمات کو سہرا وفد نے مولانا کی عمر درازی اور کامل صحت کی دعا بھی کی اس موقع پر نماز عشاء کی ادائیگی کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی اور سانحہ چناری کے کار حادثہ میں شہید ہونے والے شہدا کے لیے بھی مغفرت کی دعا کی گئی وفد کو جمیت طلباء اسلام ہٹیاں بالا کے صدر حافظ عبدالشکور حسان نے الوداع کیا ۔

By ajazmir