تھانہ پولیس لیپہ کے احاطہ میں مقامی شخص پر تشدد کا واقعہ،انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے ایس ایچ او وقت لیپہ سمیت سات پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا
456 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)تھانہ پولیس لیپہ کے احاطہ میں مقامی شخص پر تشدد کا واقعہ میڈیا میں ہائی لائٹ ہونے اور انکوائری مکمل ہونے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر…