Thu. Mar 28th, 2024
1,506 Views

تحریک انصاف آزاد کشمیر حلقہ چھ جہلم ویلی کےٹکٹ کی عمران خان نے منظوری دے دی۔ذمہ دار زرائع کےمطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے مقابلہ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے زیشان حیدر کو ٹکٹ دینے کی باضابطہ منظوری دے دی جس کا اعلان آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں متوقع ہے

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب زیشان حیدر کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی جہلم ویلی کے کارکنان خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

By ajazmir