Sun. May 19th, 2024
269 Views

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان سرینگر کے معروف صحافی شجاعت بخاری کے قتل کےخلاف سنٹرل پریس کلب مظفرآبادکے زیراہتمام دن گیارہ بجے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرینگے تمام لیگی دوستوں سے بھی بھرپورشرکت کی گزارش ہے۔۔ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر

By ajazmir