Tue. May 14th, 2024
326 Views

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گایاد رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ سے ہوا ہے جس کے بعد شوال کا چاند 10 اپریل کو نظر آ سکتاہےاگر رمضان المبارک 29 روز کا ہوتا ہے تو عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی جس سے پاکستانیوں کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہےدوسری جانب متحدہ عرب امارات میں عید کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے، اس برس رمضان کا مہینہ 30 دن کا ہونے کا قوی امکان ہے۔

By ajazmir