Thu. Jul 25th, 2024
176 Views

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

وفد کی وزیراعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

آصف علی زرداری نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

By ajazmir