مہاجرین کشمیر 1989ہمارے جسم کا حصہ ہیں سرکاری ملازمتوں میں مہاجرین کے لیئے مختص کوٹے پر عملدرآمد سمیت تمام مسائل حل کیئے جائیں گے کیمپ کے اندر یا کیمپ کے باہر مقیم مہاجرین کے مسائل اولین ترجیحات میں شامل ہیں وزیراعظم فاروق حیدر
440 Viewsمظفرآباد (پی آئی ڈی)20جولائی2017ء وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مہاجرین کشمیر 1989ہمارے جسم کا حصہ ہیں سرکاری ملازمتوں…