Tue. Apr 16th, 2024
569 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر کی ایک ماہ سے مکمل اٹھارہ بیس گھنٹے کی کمپین کی تھکاوٹ کے باعث طبیعت بگڑ گئی،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹریٹمنٹ کے بعد کافی بہتر ہیں ڈاکٹرز نے انھیں ریسٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اشفاق ظفر ہسپتال سے بنی حافظ روانہ ہو گئے ہیں  پیپلز پارٹی کے کارکنان نے عوام سےدعاؤں کی درخواست کی ہے

By ajazmir