Thu. Apr 18th, 2024
747 Views

حکومت آزادکشمیر نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں دس جولائی تا،10 اگست 2021 تک ایک ماہ کے لئے گرمائی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا یے
کورونا لاک ڈاون سے تعلمیی حرج کے باعث امسال صرف ایک ماہ کی تعطیلات ہونگی۔

By ajazmir