Fri. Mar 29th, 2024
568 Views

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلی مہدی شاہ کے بعد ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن بھی گلگت بلتستان الیکشن میں ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے فتح اللہ خان پہلے، پی پی پی کے جمیل احمد دوسرےاور ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلی حفیظ الرحمن تیسرے نمبر پر رہے۔

By ajazmir