گورنمنٹ انٹر کالج ہٹیاں بالا کے پرنسپل پروفیسر جمیل شیدائی کی جانب سے عظیم کشمیری ہیرو سید علی شاہ گیلانی کے پوسٹر، بینر پھاڑ کر منعقدہ تقریب پر انٹر کالج کے طلباءکے ہمراہ حملہ آور ہو نے کے بعد ضلع جہلم ویلی بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ناظم اسلامی جمعیت طلباءجہلم ویلی راجہ ثوبان ظفر نے پرنسپل کو معطل اور ضلع بدر کرنے کے لیے حکومت آزاد کشمیر اور ضلعی انتظامیہ کو 7ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی
309 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)گورنمنٹ انٹر کالج ہٹیاں بالا کے پرنسپل پروفیسر جمیل شیدائی کی جانب سے عظیم کشمیری ہیرو سید علی…