Mon. Apr 22nd, 2024

Month: February 2024

بہارہ کہو میں مقیم کشمیری پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید سبط الحیدر بخاری کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب کریں ان شاء اللہ کشمیری کمیونٹی کے مسائل ترجیع بنیادوں پر حل ہوں گے۔صاحبزادہ اشفاق ظفر کا بہارہ کہو میں خطاب

466 Viewsاسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں مقیم غیرت مند کشمیری پاکستان…

برف باری اور بارشوں سے ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث تین روز سے سات یونین کونسلوں کے مرکز چناری کی بند بجلی بحال کردی گئی

190 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)برف باری اور بارشوں سے ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث تین روز سے سات یونین کونسلوں کے مرکز چناری کی بند بجلی بحال کردی گئی،یونین کونسل سینادامن،کھلانہ،نردجیاں سمیت…

محکمہ تعلیم جہلم ویلی نے یونین کونسل چکوٹھی میں تبادلہ جات سخت عوامی ردعمل اور دباؤ کے بعد منسوخ کرکے پہلی پوزیشن بحال کرتے ہوئے تمام تحفظات دور کرنے کی عوام علاقہ چکوٹھی کو یقین دہانی کروا دی جس کے بعد عوام علاقہ چکوٹھی کے نمائندگان نے کل بروز ہفتہ وزیر تعلیم آزاد کشمیر اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے دفاتر کے گھیراؤ اور دھرنے کی کال ملتوی کردی

284 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)محکمہ تعلیم جہلم ویلی نے یونین کونسل چکوٹھی میں مبینہ طور پر کیے گئے غیر قانونی تبادلہ جات سخت عوامی ردعمل اور دباؤ کے بعد منسوخ کرکے پہلی…

ضلع جہلم ویلی میں برف باری نے تباہی مچا دی، سیکروں پھلدرا درخت،بجلی کے پول اور تاریں گر کر ٹوٹ گئیں یونین کونسل چناری،سینا دامن،کھلانہ،چکوٹھی اور گردونواح میں بجلی بند اندھیروں کا راج عوام شدید مشکلات کا شکار

426 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ضلع جہلم ویلی میں برف باری نے تباہی مچا دی، سیکروں پھلدرا درخت،بجلی کے پول اور تاریں گر کر ٹوٹ گئیں یونین کونسل چناری،سینا دامن،کھلانہ،چکوٹھی اور گردونواح میں…