Thu. Apr 15th, 2021

Month: April 2021

لائن آف کنٹرول سے ملحقہ قصبہ چکوٹھی ،توفرآباد میں چار سالہ معصوم بچے سے جنسی زیادتی کیس تھانہ پولیس چناری واقعہ کے دس اور ایف آئی آر کے اندراج کے آٹھ روز گذرنے کے بعد بھی درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام

200 Viewsلائن آف کنٹرول سے ملحقہ قصبہ چکوٹھی ،توفرآباد میں چار سالہ معصوم بچے سے جنسی زیادتی کیس تھانہ پولیس…

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی کےکارکن نجم قیوم اعوان کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا مرحوم کی نماز جنازہ ادا ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

143 Viewsمظفرآباد( )پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی کے جواں سال کارکن نجم قیوم اعوان…

دیوان علی چغتائی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعدحلقہ سات میں بحران پیدا ہوگیاتھا جماعتی کارکنان کو فعال کرنے کے لیے قیادت کی ہدایت پر ہم نے سبزہلالی پرچم تھاما اور قریہ قریہ بستی بستی کی خاک چھانی اور جماعت کے استحکام کے لیے کوشاں رہے الحمد اللہ کامیابی نصیب ہوئی اور جوق در جوق لوگ ریاستی جماعت میں شامل ہورہے ہیں۔آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ضلع جہلم ویلی

162 Viewsہٹیاں بالا. آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے ضلعی عہدیدران ۔حلقہ سات کے عہدیدارن خوشحال خان مغل صدر حلقہ…

تھانہ پولیس چناری میں غریب ،بے گناہ ٹیکسی ڈرائیور پر ایس ایچ او ،ڈی ایف سی سمیت دیگر پولیس اہلکاران کی جانب سے آزاد کشمیر کے عبوری ایکٹ 1974ءکے مغائر وحشیانہ تشدد کی رپورٹ پرنٹ اور سوشل میڈیا میں آنے کے بعد تھانہ پولیس چناری نے اعلی حکام کی جانب سے کسی بھی ممکنہ کارروائی سے بچنے کے لیے حقائق سے منافی موقف اپنے من پسند سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر چلا کر اعلی حکام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوششیں شروع کر دی

789 Viewsتھانہ پولیس چناری میں غریب ،بے گناہ ٹیکسی ڈرائیور پر ایس ایچ او ،ڈی ایف سی سمیت دیگر پولیس…

پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید شفیق کاظمی نے حلقہ سات جہلم ویلی سے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے زرداری ہاؤس میں چیئرمین پارلیمانی بورڈ کے نام درخواست جمع کروادی

194 Viewsچناری پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید شفیق کاظمی نے حلقہ سات جہلم ویلی سے پارٹی…