چھ مہینے 29 محکموں کا وزیر رہا اس دوران کسی بھی قسم کا کوئی مالیاتی سکینڈل نہیں آیاعوام کے ٹیکسوں کا پیسہ صرف اور صرف عوام پر خرچ ہو گا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
109 Viewsمظفرآباد (پی آئی ڈی) 9نومبر 2023 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی اصلاح کے لئے مثبت صحافت کا…