Wed. Jan 27th, 2021

ہیڈلائنز

سوشل میڈیا سروے الیکشن قانون ساز اسمبلی 2021ءحلقہ چھ ضلع جہلم ویلی45گھنٹوں میں دو ہزار294 افراد کی شرکت وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان 425 ووٹ لیکراپنے آبائی حلقہ انتخاب میں شکست سے دو چارہو گئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ617 ووٹ لیکر کامیاب پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے امیدوار زیشان حیدر 514ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر آگئے گجر اتحاد کونسل جہلم ویلی کے غبارے سے بھی گجر برادری نے ہوا نکال دی مظفرآباد۔تھانہ پولیس گھڑ ھی ڈوپٹہ کی حدود میں دو مختلف حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے بھمبر آزاد کشمیرکے نواحی علاقے پنڈی جھونجہ میں شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے الیکشن 2021ءآزاد کشمیر اسمبلی میں 4نشستوں کا اضافہ الیکشن کمیشن نے تفصیل جاری کر دی آزاد کشمیر میں کرپشن کا موجد سکندر حیات ہےجن لوگوں نے بینظیر بھٹو شہید سے بے وفائی کی وہ جب تک بی بی کی مزار پر حاضری دے کر معافی نہیں مانگتے ان کو دوبارہ کبھی کوئی منصب نہیں مل سکتاتحریک انصاف مسافروں کا ٹولہ ہے جن میں مختلف دھڑے ہیں اور انکی دال جوتیوں میں بٹ رہی ہے(ن )لیگ کی حکومت کے لیئے کل تک ہمارا تعلیمی پیکج حرام تھا آج اپنا تعلیمی پیکج حلال ہو گیا ہے۔ چوہدری لطیف اکبر

آئندہ عام انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے سکول اپ گریڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن تو جاری کر دیا گیا لیکن عمارتوں کے بغیر سکول اپگریڈیشن کاطلباء و طالبات کو کیا فائدہ؟

231 Viewsآئندہ عام انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے سکول اپ گریڈ کرنے کا نوٹیفیکیشن تو جاری کر دیا…

چناری کے نواحی گاؤں جسکول میں بجلی تعطلی کے حوالہ سے محکمہ برقیات کو کسی نے آگاہ نہیں کیا تھا مقامی شخص بغیر اطلاع دیے پول پر چڑھ گیا اور کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔لائن سپریڈنٹ برقیات ماجد اعوان

299 Viewsلائن سپریڈنٹ برقیات چناری ماجد اعوان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ جسکول میں بجلی کا کرنٹ…

تین روز سے چناری کے نواحی گاؤں جسکول کی بجلی بند ہونے کے باعث بجلی کےپول پر بجلی ٹھیک کرنے کے لیے چڑھنے والے گورنمنٹ ہائی سکول چکوٹھی کے نائب قاصد کرنٹ لگنے سے جاں بحق جبکہ ایک نوجوان زخمی ہو گئے

576 Viewsتین روز سے چناری کے نواحی گاؤں کی بجلی بند ہونے کے باعث بجلی کےپول پر بجلی ٹھیک کرنے…

عوام علاقہ نےگورنمنٹ گرلز مڈل سکول بانڈی سیداں کو ہائی کا درجہ دینے پر وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ کے رکن مرزا آصف مغل کا شکریہ ادا کر دیا

152 Viewsسید بشارت کاظمی راہنماءمسلم لیگ ن جہلم ویلی آذادکشمیر،عوام علاقہ بانڈی سیداں،چنوئیاں اورسربن نے کہا ہے کہ ہم  قائد…

آزاد کشمیر میں حقائق پر مبنی ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ، ریاستی اتھارٹی، آئین وقانون کی بالادستی اوراخلاقی اقدارکے تحفظ کیلئے دارالحکومت مظفرآباد کے صحافیوں نے ایک اور بڑاقدم اٹھا لیا

84 Viewsمظفرآباد آزاد کشمیر میں حقائق پر مبنی ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ، ریاستی اتھارٹی، آئین وقانون کی بالادستی اوراخلاقی…