سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی و ممبر آزاد جموں و کشمیر کونسل سردار سیاب خالد کو راولاکوٹ، پانیولہ، چیروٹی میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان چیروٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا
56 Viewsراولاکوٹ /پانیولہ (پی آئی ڈی) سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی و ممبر آزاد جموں و کشمیر کونسل سردار سیاب خالد کو راولاکوٹ، پانیولہ، چیروٹی میں نماز جنازہ ادا کرنے…