Tue. Feb 27th, 2024

ہیڈلائنز

ضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل سیناں دامن کے گاؤں ناٹومیں غریب شخص کے دو منزلہ رہائشی مکان،معہ سامان خاکسترہونے کا واقعہ،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ موقعہ پر پہنچ گئے،وزیر اعظم آزاد کشمیر سے فوری غریب کی مالی مدد کا مطالبہ ضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل سیناں دامن کے گاؤں ناٹومیں غریب شخص کا دو منزلہ رہائشی مکان معہ سامان جل کر خاکستر ہو گیا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اب تک کی پارٹی پوزیشن کی تفصیل جاری کردی ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا کامران خان،انچارج ڈی ایف سی جہلم ویلی الطاف کھوکھر اور نائب تحصیلدار ایاز چغتائی کا پولیس کے ہمراہ چناری بازار میں غیر معیاری،مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن اب تک پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے کامیاب ہونے والے کتنے نو منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تفصیل سامنے آگئی

بھمبر میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے دورہ کے دوران پولیس کا عوام الناس پر تشدد قابل مذمت ہے

338 Viewsبرمنگھم (پ ر ) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر (برطانیہ ) کے سینئر راہنما اور معروف سماجی شخصیت حاجی عبدالرزاق چودھری نے کہا ہے کہ بھمبر میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ…

ہومیوپیتھک طریقہ علاج ایک قدرتی اور فطری طریقہ علاج ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر طریقہ ہا علاج سے سستا اور بے ضرر بھی ہے

592 Viewsمیرپور( ) وزیر تعمیرات عامہ روکس آزادکشمیر چوہدری محمد عزیز ا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر محمد بشیر چوہدری اور صدر کشمیر ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن آزادکشمیر ڈاکٹر محمد…

پاکستان میں اب تبدیلی لانے کی ضرورت ہے کیونکہ جب تک معاشرے میں کرپشن رہے گی یہ دہشت گردی عام آدمی کو بھی اپنی لپیٹ میں لیتی رہے گی

1,110 Viewsلاہور( )19 فروری2017 ء آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تبدیلی لانے…

آزادکشمیرمیں مسلم لیگ ن کی حکومت میاں محمدنوازشریف کے باوقارنمائندوں کی حکومت ہے

1,013 Viewsسماہنی(پی آئی ڈی)18 فروری 2017 ء وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاکہ آزادکشمیرمیں مسلم لیگ ن کی حکومت میاں محمدنوازشریف کے باوقارنمائندوں کی حکومت ہے۔ اہلیان…