Fri. Mar 29th, 2024

ہیڈلائنز

سابق امیدوار ضلع کونسل جہلم ویلی راجہ عاطف خان کے لائن آف کنٹرول کے ملحقہ قصبہ چکوٹھی میں مویشی فارم پر دن دیہارے چیتے کا حملہ دو بکریاں مار ڈالی،علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا جنگلات کی کٹائی پر پابندی کے باوجود،ہٹیاں بالا ڈویژن کے چکار رینج سے منسلکہ اندرا سیری جنگل میں ٹمبر مافیا کا راج،لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی سبز کائل کے درخت کاٹ لیے مکتب معلمین کی تقرریوں میں میری یوسی مکنیٹ کو مکمل نظر انداز کردیا گیا،میرٹ پر آنے والوں کو نظر انداز کرکے من پسند افراد کی تقرریوں عمل میں لائی گئی جس پر سراپا احتجاج ہوں۔ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی چوہدری الطاف آزادکشمیر میں موجود سیٹ اپ تقسیم کشمیر پر ٹھپہ لگوانے کے لیے لایا گیا ہے۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج میر افضل خان،نائب تحصیلدار ہٹیاں بالا ایاز احمد چغتائی کا معہ ٹریفک اور تھانہ پولیس چناری بدوں ہلمٹ،کم عمر ڈرائیوروں،بلیک پیپرز گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی نے یونین کونسل چکوٹھی میں حکومتی پابندی کے باوجود مبینہ طور پر وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی اور محکمہ تعلیم جہلم ویلی کی جانب سے اساتذہ کے انتقامی تبادلوں کے خلاف احتجاجا تین فروری کے روز وزیر تعلیم اور چیف سیکرٹری کے دفاتر کا گھراؤ کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان کردیا

239 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی نے یونین کونسل چکوٹھی میں حکومتی پابندی کے باوجود مبینہ طور پر وزیر تعلیم…

مرکزی قدیمی دینی درسگاہ جامعہ عربیہ حنفیہ دارالسلام چناری میں ایک روزہ سالانہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد کانفرنس،مہمان خصوصی خطیب پاکستان مولانا طاہر حنیف ملتانی نےقرآن پاک اپنے سینوں میں محفوظ کرنے والے دس خوش نصیب حفاظ کرام کی دستار بندی کردی

219 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)مرکزی قدیمی دینی درسگاہ جامعہ عربیہ حنفیہ دارالسلام چناری کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد کانفرنس خطیب مرکزی قدیمی جامع مسجد امام اعظم…

ٹیکنیکل ایجوکیشن (ٹیوٹا) کے زیراہتمام عوام میں فنی تعلیم کی اہمیت اور ترویج کے لیے ہٹیاں بالا میں سیمینار کا اہتمام،وزیرتعلیم ایلیمنٹری وسیکنڈری آزاد کشمیر دیوان علی چغتائی کی بطور مہمان خصوصی شرکت جبکہ تقریب کی صدارت چیئرمین ٹیوٹا چوہدری محمد فرید نے کی

142 Viewsٹیکنیکل ایجوکیشن (ٹیوٹا) کے زیراہتمام عوام میں فنی تعلیم کی اہمیت اور ترویج کے لیے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جسمیں وزیرتعلیم ایلیمنٹری وسیکنڈری آزاد کشمیر دیوان علی…

نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور عوامی رابطہ مہم کے باعث پاکستان میں دن بدن پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کا سید شفیق کاظمی کی طرف سے گوجربانڈی میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے عہدیداران اور ممبران کےاعزاز میں دیے جانے والے ظہرانہ سے خطاب

204 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈدوکیٹ نے کہا ہے کہ نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور عوامی رابطہ…

دی سمارٹ سکول ہٹیاں بالا میں چوری کی انوکھی واردات چوروں نے رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سروس تار کاٹنے کے علاوہ نو واش رومز میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ٹوٹیاں اتار کر اور ایک بیگ چوری کر لیا

159 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) دی سمارٹ سکول ہٹیاں بالا میں چوری کی انوکھی واردات چوروں نے رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سروس تار کاٹنے کے علاوہ نو واش رومز…

پاکستان میں آٹھ فروری کا سورج پیپلز پارٹی کی کامیابی اور بلاول بھٹو زرداری کے وزیر اعظم بننے کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔سید شفیق کاظمی

106 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر سید شفیق کاظمی نےکہا ہے کہ پاکستان میں آٹھ فروری کا سورج پیپلز پارٹی کی کامیابی اور…

وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی کو اپنے حلقہ انتخاب میں شدیددھچکا، گھڑتھامہ سے تعلق رکھنے والے پٹھان برادری کے اہم رہنماء اپنی برادری اور حامیوں سمیت وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے سیاسی راستے جدا کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ٹیم کا حصہ بن گئے

202 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی کو اپنے حلقہ انتخاب میں شدیددھچکا، گھڑتھامہ سے تعلق رکھنے والے پٹھان برادری کے اہم رہنماء اپنی برادری اور حامیوں…

کمشنر /چیئرمین ریجنل کمیٹی نیشنل ایکشن پلان سردار وحیدخان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس

79 Viewsمظفرآباد(پی آئی ڈی)22جنوری 2024 کمشنر /چیئرمین ریجنل کمیٹی نیشنل ایکشن پلان سردار وحیدخان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ ڈویژن ہذاڈپٹی کمشنر مظفرآباد…

ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے سیکرٹری جنرل قاضی عزیز احمد کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ شاریاں میں پروفیسر قاضی ابراہیم چشتی کی اقتدا میں ادا کرنے کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا

130 Viewsہٹیاں بالا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے سیکرٹری جنرل قاضی عزیز احمد کی والدہ محترمہ اسلام آباد کے ہسپتال میں علالت کے باعث انتقال کر گئی جن کی…

سابق ممبر لوکل کونسل چنوئیاں الطاف حسین کیانی کے نماز جنازہ میں شرکت کر کے چنوئیاں سے چناری واپس آنے والے افراد کی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے نیچے جاگری ڈرائیور سمیت سات افراد زخمی

267 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)سابق ممبر لوکل کونسل چنوئیاں، چناری الطاف حسین کیانی کے نماز جنازہ میں شرکت کر کے چنوئیاں سے چناری واپس آنے والوں کی گاڑی بریک فیل ہونے کے…