ہیڈلائنز

نیویارک۔ستر دہائیوں سے بھارت جموں کشمیر پر قابض ہے اور بار بار اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہےمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نوجوانوں کو اٹھایا گیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب آزادکشمیر میں بین الاقوامی اور قومی اداروں کے ساتھ منسلک ٹی وی چینلز کی نمائندہ تنظیم ”ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزادکشمیر“کے مرکزی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا،الیکٹرنک میڈیا کی تمام تنظیموں نے متفقہ طور پر آصف رضا میر کو صدرجبکہ نعیم احمد عباسی کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا جنسی زیادتی کا شکاریتیم بچی کو اپنی بیٹی،بہن سمجھ کرہر شخص انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے اگر متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے والی غلطی کی کوشش کی گئی تو ضلع جہلم ویلی کی امن پسند ماحول کو خراب کرنے کی ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہوگی۔ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر جہلم ویلی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) اسراراحمد متعدد ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، سفیروں اور نمائندوں کالائن آف کنٹرول کادورہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی سفارتی نمائندوں کو بریفنگ سرکاری محکمو ں کے سربرہان تر قیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے اپنی صلاحیتں بروائے کارلائیں تاکہ مستقبل کے اہدا ف حا صل کیے جا سکیں لوگو ں کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کے لیے مشنری جذبہ کے ساتھ عملی اقدامات اٹھائیں جائیں۔کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن

ہٹیاں بالا کو مثالی ضلع بنانے کے لےئے عملی اقدامات کریں گے ۔چئیرمین راجہ رشید خان جنرل سیکرٹری خواجہ ناصر الدین چک مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدفرید خان

64 Viewsہٹیاں بالا ( بیورو رپورٹ ) ڈویلپمنٹ فورم کے عہدیدران چئیرمین راجہ رشید خان جنرل سیکرٹری خواجہ ناصر الدین…