خطہ کے اندر انقلابی اقدامات سے مخالفین بوکھلاٹ کا شکار ہو کر بیان بازی کر رہے ہیں وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عوام کا میعار زندگی بلند کرنے کے لےئے جو گڈ گورننس قائم کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی.قاری امتیاز احمد مغل
134 Viewsہٹیاں بالا(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام سے کےئے وعدے پورے کر رہی ہے خطہ کے اندر انقلابی…