ہیڈلائنز

نیویارک۔ستر دہائیوں سے بھارت جموں کشمیر پر قابض ہے اور بار بار اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہےمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نوجوانوں کو اٹھایا گیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب آزادکشمیر میں بین الاقوامی اور قومی اداروں کے ساتھ منسلک ٹی وی چینلز کی نمائندہ تنظیم ”ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزادکشمیر“کے مرکزی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا،الیکٹرنک میڈیا کی تمام تنظیموں نے متفقہ طور پر آصف رضا میر کو صدرجبکہ نعیم احمد عباسی کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا جنسی زیادتی کا شکاریتیم بچی کو اپنی بیٹی،بہن سمجھ کرہر شخص انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے اگر متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے والی غلطی کی کوشش کی گئی تو ضلع جہلم ویلی کی امن پسند ماحول کو خراب کرنے کی ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہوگی۔ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر جہلم ویلی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) اسراراحمد متعدد ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، سفیروں اور نمائندوں کالائن آف کنٹرول کادورہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی سفارتی نمائندوں کو بریفنگ سرکاری محکمو ں کے سربرہان تر قیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے اپنی صلاحیتں بروائے کارلائیں تاکہ مستقبل کے اہدا ف حا صل کیے جا سکیں لوگو ں کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کے لیے مشنری جذبہ کے ساتھ عملی اقدامات اٹھائیں جائیں۔کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن

ٹریول اینڈ ٹریڈ اتھارٹی آزاد کشمیر نے سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت کی انوائس فیصوں میں اضافہ کر دیا .جبکہ دوسری طرف ٹرک یونین چکوٹھی نے بھی کرایوں میں اضاٖفہ کا مطالبہ کرتے ہوئے تیرہ مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی۔

69 Viewsچناری (خصوصی رپورٹر)ٹریول اینڈ ٹریڈ اتھارٹی آزاد کشمیر نے سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت کی انوائس فیصوں میں اضافہ…

آزادکشمیر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن پر گامزن ہے۔فاروق حیدر

80 Viewsوزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت…

مقبوضہ کشمیر کی رہائشی ستر سالہ خاتون آمنہ بیگم زوجہ یوسف ساکنہ بارہ مولا کو ایمبو لینس کے زریعے آزاد کشمیر حکام نے ایل او سی کو ملانے والے امن برج پر پہنچایا

68 Viewsچناری (خصوصی رپورٹر)سرینگر مظفرآباد بس سروس لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج س48 مسافروں نے…