Thu. Mar 28th, 2024
388 Views

چناری ( خصوصی رپورٹر ) چناری کے تاجر عارف کیانی کے چھوٹے بھائی ساجد کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کے نماز جنازہ میں آبائی گاؤں کھٹائی چناری میں ادا کی گئی جس میں سابق چےئرمین عملدرآمد معائنعہ کمیشن صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈوکیٹ سمیت سینکڑوں نے افراد نے شرکت کی مرحوم کو آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا یونین آف جرنلسٹ ضلع ہٹیاں بالا کے صدر اعجاز احمد میر ،پی وائی او کے ضلعی صدر مرتضی کاظمی اور دیگر نے ساجد کیانی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور سوگواروں کے صبر و جمیل کی دعا کی ہے

By ajazmir