Tue. Feb 27th, 2024
303 Views

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ڈی ایس پی مظفرآباد اشتیاق گیلانی کی پھپھو،سید اختر گیلانی،عقیل گیلانی،جاوید گیلانی کی والدہ ممتاز قانون دان سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ کی دادی کی نماز جنازہ کوٹلہ چناری میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ایس پی سلطان اعوان۔اسںنٹ کمشنر کامران خان،،ڈی ایس پی رضا گیلانی،سجادہ نشین آستانہ عالیہ صاحبزادہ پیر فیاض کاظمی۔سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ قاضی محمد ابراہیم چشتی،چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں سجاول خان۔صدر مرکزی انجمن تاجران سید فیصل گیلانی۔پیر سید نذیر گیلانی۔پی۔پی پی راہنما شائق گیلانی۔ مرزا آصف مغل ،حسنین کاظمی ،راجہ یاسر ارشاد،زین گیلانی ایڈووکیٹ ،انتصار گیلانی ،امتیاز ہمدانی ایڈوکیٹ ،اسد نقوی،شوکت گیلانی ،ظہور نقوی ،غلام نبی شاہ،شائق گیلانی ،انعام گیلانی ،عدنان فاطمی ،اسرار ہمدانی ،عبدالوحید کیانی،نوید گیلانی ،عاطف ہمدانی ،مشتاق بخاری،آصف مغل،راجہ یاسر خان ایس ایچ او،سید شفیق کاظمی ،خوشحال قذافی ،شجاع گیلانی ،رشید سرور گیلانی ،شاہد ہمدانی ایڈووکیٹ ،وائس چیئرمین ممتاز شیخ،سید ریاض ہمدانی ،سید ظاہر ہمدانی ،سید جنید کاظمی ،جمیل کاظمی،راجہ زبیر خان،راجہ قاصد ،نعیم یونس مغل سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے صدر اعجاز احمد میر،شاہد عزیز کیانی،مبارک حسین اعوان،محمد عارف کشمیری،زاہداعوان،زاہد جاوید عباسی،انصار نقوی،مرزا اسلم،ارشد رشید اعوان،قاضی عزیز احمد اور دیگر نے مرحومہ کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبروجمیل کی دعا کی ہے

By ajazmir