Tue. Feb 27th, 2024
243 Views

صدر معلم گورنمنٹ گرلز ہائیرسیکنڈری سکول گوجر بانڈی منظور عباسی کی اہلیہ محترمہ،احسان الحسن عباسی کی والدہ محترمہ،ایس پی جیل خانہ جات فضل الرحمن عباسی کی ہمشیرہ محترمہ اور ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی آصف اقبال مغل کی خواہر نسبتی کی نماز جنازہ ادائیگی کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا .نماز جنازہ میں سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر ,ممبر ضلع کونسل آصف مغل ,ممبر ضلع کونسل فرید مغل ,صدر پریس کلب ہٹیاُں بالا اعجاز احمد میر،شاہد عزیز کیانی،ارشد رشید اعوان،سابق پولیٹیکل سیکرٹری سید غلام نبی شاہ ,ڈپٹی ڈی ای او عبدالغفور عباسی ,پروفیسر خواجہ فیصل شال، سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی اخلاق خان،صدر معلم سید ارشد شاہ کاظمی ,مرزاآصف مغل۔سید اسلم کاظمی،کرنل عارف عباسی،سابق صدر معلم راجہ جلیل احمد ,راجہ مختار خان ,خواجہ مسعود قادر , بشیر احمد شاہین ,سید عبدالمتین نقوی ,عارف الرحمان اعوان , طارق اعوان , افتخار اعوان ,زبیر محمود اعوان ,اسرار ہمدانی , , انصار حسین نقوی ,عدنان فاطمی ,شاہد عزیز ,داود عباسی , ٹھیکیدار اقبال کیانی ,خواجہ مقصود قادر ,راجہ عزیر سعید ,راجہ بشارت داؤد،وقار شیخ ،رہیس ترین ،ناصر مغل،سید فائز گیلانی،سردار شاہد حمید عباسی،سجاول مغل،سفیر مغل،حکیم رفیق سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی

By ajazmir