440 Views
حکومت نے پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،مہنگائی سے عوام کا جینا مشکل ہو گیا
پٹرول کی قیمت میں 26روپےدو پیسے لیٹر اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے ہوگئی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق
رات 12 بجے سے ہوگیاہے