Wed. Feb 8th, 2023
378 Views

بلدیاتی الیکشن شیڈول کسی نے موخر کیا نہ تاریخ بڑھائی گئی! الیکشن کمیشن
کاغذات نامزدگی کل پندرہ اگست سے بائیس اگست تک مطابق شیڈول وصول ہونگے
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق اپنی کارروائی آگے بڑھا رہا ہے الیکشن شیڈول کینسل نہیں ہوا. ذرائع الیکشن کمیشن

By ajazmir