Mon. Dec 6th, 2021
744 Views
چناری
کھٹائی کی معروف شخصیت, تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر راجہ فیضان خان کے والد راجہ ضرار احمد خان کو نماز جنازہ ادائیگی کے بعد کھٹائی کے مقام پرسپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ معروف روحانی شخصیت پیر سید حمیداللہ شاہ بخاری کی اقتداء میں ادا کیا گیا, نماز جنازہ میں وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی, سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر, سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل فرید خان, مولانا سید محمد اسحاق نقوی,سابق سیکرٹری حکومت راجہ عباس خان, ایس ڈی او محکمہ شاہرات راجہ مسرور احمد, مرزا آصف مغل,  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نصیر احمد سلہریا, ڈپٹی سیکرٹری محکمہ مالیات صغیر احمد سلہریا, سابق صدر سینٹرل پریس کلب روشن مغل, ٹھیکیدار ارشد چغتائی, صدر یونین آف جرنلسٹس اعجاز میر, سابق صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹس اسلم مرزا, انصار نقوی, زاہد اعوان ,ارشد اعوان, سید طاہر حسین نقوی, راجہ نثار علی خان, راجہ ظہیر الدین خان,ٹھئکیدار محمد اقبال کیانی, طاہر عزیز کیانی, راجہ نواز علی خان,سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ قاضی شمیم, عدنان فاطمی,اسرار ہمدانی،زاہد اعوان، سید تصویر نقوی, نذیر الدین خان, راجہ مختار خان , پیر سید طارق گیلانی, راجہ نواز علی خان,  ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر اسلم قریشی, راجہ فرخ ممتاز, سید شفیق کاظمی, راجہ خرم, سجاول مغل,راجہ جنید علی, اویس راجپوت, راجہ فراز جلیل, اعتزاز علی, سید عاطف ہمدانی, ساجد شاہ, سینئر مدرس عبدالغفور عباسی,  عارف الرحمان اعوان, سید عبدالمتین نقوی, پرویز کیانی ایڈووکیٹ, سید عزیز الحسن گیلانی, سید حسنین کاظمی, سید جنید کاظمی, یاسر جنید مرزا,ناصر چک, اسد چغتائی, ایس ایچ او راجہ یاسر خان,مرزا عارف،ساجد ملک،ظہور کاظمی،راجہ فیاض سمیت ہر مکتبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

By ajazmir