Fri. Mar 29th, 2024
518 Views

وزیر بلدیات آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد کی چناری آمد خواجہ بشیر شال کے انتقال پر گھر جاکر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے چناری میں اسسٹنٹ پروفیسر خواجہ فیصل بشیر شال اور انجینئر خواجہ یاسر شال کے گھر جاکر ان کے والد محترم خواجہ بشیر شال کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبر و جمیل کی دعا کی ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنماء سابق امیدوار اسمبلی زیشان حیدر اور دیگر بھی موجود تھے

By ajazmir