Thu. Mar 28th, 2024
453 Views

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادجموں و کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کی ملاقات، آئی ایس پی آر

ملاقات میں بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بات چیت، آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیرمیں جاری یکطرفہ بھارتی اقدامات اور ایل او سی کی صورتحال پر بات تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر

سیدعلی گیلانی نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے زندگی بھر بے لوث جدوجہد جاری رکھی، آرمی چیف

آرمی چیف کی سردارعبدالقیوم نیازی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خطہ کشمیر کے استحکام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، آئی ایس پی آر

سردارعبدالقیوم نیازی کی آزادجموں وکشمیرمیں سیکورٹی وترقی کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف، آئی ایس پی آر

پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے، آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کو یقین دہانی
پاک فوج کشمیری عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

By ajazmir