Thu. Mar 28th, 2024
531 Views

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 16باغ تین میں کانٹے دار مقابلے کے بعد پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ۔
باغ
پاکستان تحریک انصاف کے سردار میر اکبر نے 23561۔۔ووٹوں سے کامیابی حاصل کی
باغ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار قمر زمان ۔۔۔23267۔۔ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
باغ
کامیابی پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کا جشن ,نعرے بازی بھنگڑے ڈالے گئے
باغ
25جولائی کو ہنگامہ آرائی کی نذر ہونے والے چار پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے امیدوار نے ری پولنگ میں 319ووٹ کی برتری حاصل کی تھی ۔
باغ
سرکاری ملازمین کے 939ووٹوں میں سے پی ٹی آئی نے ۔۔396۔۔۔جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار نے ۔۔421۔۔ووٹ حاصل کیے
باغ
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی کل نشستوں کی تعداد 26ہو گی
باغ

ضلع باغ میں پاکستان تحریک انصاف دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔
باغ
حلقہ ایل اے 16 باغ کے انتخابی مرحلے کے بعد، قانون ساز اسمبلی میں برائے راست منتخب ہونے والے 45اراکین کا ایوان مکمل ہو گیا ۔

By ajazmir