Fri. Mar 29th, 2024
768 Views

مظفرآباد(پی آئی ڈی)28جولائی 2021
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے جنرل الیکشن 2021کے کامیاب ہونے والے امید واران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق LA-Iمیرپور۔I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صادق، LA-IIمیرپور۔IIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری قاسم مجید، LA-IIIمیرپور۔IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے سلطان محمود چوہدری، LA-IVمیرپور۔ IVسے چوہدری ارشد حسین، lA-Vبھمبر۔Iسے پاکستان مسلم لیگ ن کے وقاراحمد نور، LA-VIبھمبر۔ IIسے پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری علی شان، LA-VIIبھمبر۔ IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری انوار الحق، LA-VIIIکوٹلی۔Iسے پاکستان تحریک انصاف کے ظفر اقبال ملک، LA-IXکوٹلی۔IIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی، LA-Xکوٹلی۔ ٰٰIIIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یاسین، LA-XIکوٹلی۔IVسے پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد اخلاق، LA-XIIکوٹلی۔Vسے پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یاسین،LA-XIIIکوٹلی۔ VIسے پاکستان تحریک انصاف کے انصر نثار، LA-XIVباغ۔ Iسے آزاد جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمد خان، LA-XVباغ۔IIسے پاکستان تحریک انصاف کے تنویر الیاس، ؒٓLA-XVIIباغIVسے پاکستان پیپلزپارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور، LA-XVIIIپونچھ و سدھنوتی۔Iسے پاکستان تحریک انصاف کے سردار عبدالقیوم نیازی، LA-XIXپونچھ و سدھنوتی۔IIسے پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار عامر الطاف خان، LA-XXپونچھ وسدھنوتی۔IIIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار محمد یعقوب خان، LA-XXIپونچھ و سدھنوتی۔IVسے جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے حسن ابراہیم خان، LA-XXIIپونچھ و سدھنوتی۔Vسے پاکستان تحریک انصاف کی شاہدہ صغیر، LA-XXIIپونچھ وسدھنوتی۔VIسے پاکستان تحریک انصاف کے سردار محمد حسین خان، LA-XXIVپونچھ سدھنوتی۔VIIسے پاکستان تحریک انصاف کے فہیم اختر، LA-XXV نیلم ویلی۔Iسے پاکستان مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر، LA-XXVIنیلم ویلی۔ IIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے عبدالوحید،LA-XXVIمظفرآباد۔ Iسے پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار محمد جاوید، LA-XXVIIIٰمظفرآباد۔IIسے پاکستان پیپلزپارٹی کے سید بازل علی نقوی، LA-XXIXمظفرآباد۔IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے خواجہ فاروق احمد،lA-XXX مظفرآباد۔ IVسے پاکستان تحریک انصاف کے محمد رشید،LA-XXXIمظفرآباد۔Vسے پاکستان پیپلزپارٹی کے چوہدری لطیف اکبر، LA-XXXIIمظفرآباد۔VIسے پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ محمد فاروق حیدر خان، LA-XXXIIIمظفرآباد۔VIIسے پاکستان تحریک انصاف کے دیوان علی خان، LA-XXXIVجموں۔Iسے پاکستان تحریک انصاف کے ریاض احمد، LA-XXXVجموں۔IIسے پاکستان تحریک انصاف کے مقبول احمد،LA-XXXVIجموں۔IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے حافظ حامد رضا، LA-XXXVIIجموں۔ IVسے محمد اکمل سرگالہ، LA-XXXVIIIجموں۔Vسے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اکبر چوہدری، LA-XXXIXجموں۔VIسے پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ محمد صدیق، LA-XLکشمیر ویلی۔Iسے پاکستان پیپلزپارٹی کے عامر عبدالغفار لون، LA-XLIکشمیر ویلی۔ IIسے پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین دیوان،I LA-XLIکشمیر ویلی۔ IIIسے پاکستان تحریک انصاف کے محمد عاصم شریف، LA-XLIIIکشمیر ویلی۔IVسے پاکستان تحریک انصاف کے جاوید بٹ،LA-XLIVکشمیر ویلی۔Vسے پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد احمد رضا قادری، LA-XLVکشمیر ویلی۔VIسے پاکستان تحریک انصاف کے عبدالماجد خان کامیاب قرار پائے ہیں۔

By ajazmir