Thu. Mar 28th, 2024
417 Views

سابق امیدوار اسمبلی چوہدری طارق ساگر کی ایک اور کوشش کامیاب گھی کوٹ کھلانہ کی سیاسی و سماجی شخصیت عالم حسین نے پیپلز پارٹی کے امیدواراشفاق ظفر کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار اسمبلی چوہدری طارق ساگر نے بہار کہو اسلام آباد میں عالم حسین سے ملاقات کی اور انھیں اشفاق ظفر کی حمایت کے لیے امادہ کیا طویل مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد عالم حسین نے اشفاق ظفر کی بھر پور حمایت اور انھیں کامیاب کرانے کے عزم کا اظہار کیا

By ajazmir