Fri. Mar 29th, 2024
421 Views

فرزند وزیر اعظم راجہ  حیدر خان کی  انتخابی مہم چناری،اندرسیری خورد میں دوسری پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے کارکن فاروق حیدر خان کے  قافلہ کا حصہ بن گئے راجہ حیدر خان نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پرانے نئے کارکنان کو جائز مقام دیا جائے گا ان شاء اللہ ماضی کی طرح اب کی بار بھی الیکشن جیت کر جہلم ویلی کے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے

By ajazmir