Tue. Sep 21st, 2021
435 Views

مقامی رویت ہلال کمیٹی وزیرستان پر عید کا چاند نظر آنے کی تصدیق پر مقدمہ درج کر لیا گیا مقامی رویت ہلال کمیٹی نے نو گواہان اور تصدیق کنندگان کی شہادت پر آج شوال کے چاند کے نظر آنے کا اعلان کررکھا تھاادھر تھانہ پولیس میرعلی وزیرستان نے مقامی رویت ہلال کمیٹی کے متعدد علماء  مفتیان اور تصدیق کنندگان کے خلاف اے ایس آئی نعیم خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے

Avatar

By ajazmir