Thu. Apr 15th, 2021
544 Views

پاکستان/ آزاد کشمیر کا اعزاز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر مرحوم صاحبزادہ محمد اسحاق ظفر کے پوتے ، صاحبزادہ آصف ظفر کے فرزند ارجمند لطیف ظفر نے امریکہ میں سکاوٹس کا سب سے بڑا عہدہ ایگل سکاوٹس آف دی یو ایس اے حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا! پیارے بیٹے آپ کو بہت بہت مبارک ہو بیرونی دنیا میں آپ ہمارا فخر ہیں سدا مسکراتے رہو

Avatar

By ajazmir