337 Views
لمنیاں یونین کونسل میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکاگجر برادری کے تین گاؤں کے اہم ترین کارکنان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل۔تفصیلات کے مطابق لمنیاں یونین کونسل کے تین گاؤں ہلکائی,میدان جبدلہ اور جنڈیالہ کے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے اہم کارکنان نے سابق وزیر دیوان چغتائی کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی دیوان چغتائی کی دھواں دھار بیٹنگ نےپیپلزپارٹی کا صفایاکر دیا