Sat. Apr 20th, 2024
420 Views
مظفرآباد/گڑھی دوپٹہ:
پریس سیکرٹری وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ وسیم خان کے والد محترم وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ مجہوئی میں ادا کی گئی جس میں ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر،معاون خصوصی امداد علی طارق،راجہ عثمان حیدر ایڈووکیٹ،شوکت جاوید میر،سجاد قیوم میر،عارف عرفی،روشن مغل،آفاق حسین شاہ،عبدالوحید کیانی،اورنگزیب جرال،اعجاز احمد میر،عارف کشمیری،مبارک حسین اعوان،ساجد ملک،شبیر اعوان،شبیر انجم،جواد علی گیلانی،چوہدری احسن منظور،انجینئر راجہ فراز عارف،وارث گیلانی،انجنیئر صاحبزادہ عامر ظفر،راجہ محمود خان،راجہ امجدخان،عباس گردیزی،عدنان فاطمی،واجدخان،واحداقبال بٹ،سردار ذوالفقار،راجہ طارمجید،اشفاق شاہ،ملک فہد اعوان،آصف رضا میر،سمیت  دیگر کی بڑی تعداد نےشرکت کی

By ajazmir