Fri. Mar 29th, 2024
684 Views

سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کےموقع پر راولپنڈی جلسہ میں شرکت کے حوالےسے صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارات اجلاس منعقد،صدر پیپلز پارٹی جہلم ویلی راجہ پرویز اقبال،ممبر سی ای سی مبارک حیدر،سید شفیق کاظمی،جنرل سیکرٹری علمامشائخ فضل الرسول طاہر ،چیئر مین لیبر ونگ آزاد کشمیرسید شجاعت کاظمی ،تحصیل صدر جہانگیر خان مغل،سٹی صدر راجہ بشارت افضل ،شوکت وسیم ،سابق ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر شیخ اظہر،ضلعی نائب صدرپیپلز پارٹی میر امداد حسین،تحصیل جنرل سیکرٹری مراد علی،ڈویژنل صدر خواتین ونگ فوزیہ حبیب،سٹی صدر نسرت شیخ ،بلقیس رشید منہاس،کلیم قریشی،بشیر اعوان،نائب صدر راشد مغل ،خورشید حسین کیانی،شیخ ندیم ودیگرکی شرکت

By ajazmir