Thu. Apr 15th, 2021
565 Views

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ایس پی جہلم ویلی ریاض مغل کی خصوصی ہدایت پر تھانہ چناری کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کارروائی دس بوتل شراب برآمد مقدمہ درج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایس ایچ او چناری اصغر عباسی ،اے ایس آئی محمد نصیر ،ڈی ایف سی تفاقت عباسی اور دیگر نے زرائع سے ملی اطلاعات پر کچھا اور ساون کے درمیان شراب لیکر پیدل جانے والے منشیاتی کو جب روکنے کی کوشش کی تو وہ شراب کی دس بوتلیں چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے منشیات فروش شہزاد شاہ ولد مذمل شاہ کے خلاف زیر دفعہ3/4امنتاع منشیات مقدمہ درج کر کے منشیات فروش کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کارروائیاں شروع کر دیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Avatar

By ajazmir