Fri. Apr 19th, 2024
664 Views

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع جہلم۔ویلی بھر میں جملہ سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی۔ادارہ جات میں عام تعطیل ہو۔گی ۔والدین نوٹ فرماء لیں
ریڈ فاونڈیشن ریجن ہٹیاں بالا کے ترجمان کے مطابق ضلع بھر کے تمام تعلیمی۔ادارہ جات بھی بند ہوں گے نوٹیفکیشن تاخیر سے جاری ہونے کی بنا۔پر طلباء و طالبات کو۔سکول ٹائم میں آگاہ نہیں کیا جا۔سکا لہذا والدین نوٹ فرما لیں تاکہ کل بچوں کو پریشانی کا۔سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔
ترجمان ریڈ فاونڈیشن ریجن ہٹیاں۔بالا۔۔۔۔
10/2/2021

By ajazmir