Mon. Jan 18th, 2021
210 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ کی اہم ملاقات۔مظفرآباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزراء حکومت سردار جاوید ایوب،بازل نقوی اور دیگر بھی موجود تھے ملاقات میں آئندہ انتخابات کے حوالہ سے حکمت عملی طے کی گئی 

Avatar

By ajazmir