Mon. Jan 18th, 2021
185 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی حلقہ نمبر سات کے سینئرکارکنوں کامشاورتی اجلاس بروز اتوار سترہ جنوری کو گوجربانڈی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سید شفیق کاظمی کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گاجس میں سینئر پارٹی کارکنوں کی مشاورت سےآئندہ 2021ء کے انتخابات کے حوالہ سےلائحہ عمل طے کیا جائے گامشاورتی اجلاس کے موقعہ پرممبر سی ای سی سید شفیق کاظمی پارٹی کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے اجلاس کے حوالہ سے پیپلز پارٹی کے کارکنان نے تیاریاں شروع کر دی ہیں

Avatar

By ajazmir